WEIGHT LOSS AND FLAT YOUR BELLY BY USE OF GREEN TEA WITH MILK IT WILL REDUCE YOUR WEIGHT I AM WORKING ON TO PROVIDE YOU COMPLETE FLAT BELLY AND WEIGHT LOSE DIET PLAN IN URDU PLEASE SUPPORT OUR EFFORTS BY SUBSCRIBING
KHALIFA HEALTH CARE
GREEN TEA K BOHT FAYDE HAIN IS SE AP SARA DIN FRESH REHTE HAIN OR 3 MONTHS TK GREEN TEA PENE SE AP KA BELLY FLAT HO JATA GHAI OR AP ASANI SE WEIGHT LOSS KR SAKTE HAIN.
GREEN TEA BANANE KA TARIKQA BOHT HI ASAAN HAI.
RELATED SEARCHES,
GREEN TEA K FAWAID
GREEN TEA K FAYDE
GREEN TEA WEIGHT LOSS
GREEN TEA FLAT BELLY
GREEN TEA USE
KHALIFA HEALTH CARE TIPS IN URDU - SIMPLE AND EASY Tips And Tricks In Urdu
صرف دو دن میں ایک کلو وزن کم کرنے کا جادوئی نسخہ
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ ایک آسان اور مضر اثرات سے پاک ایسا نسخہ سامنے آگیا ہے جو صرف دو دن میں ایک کلو وزن کم کردے گا۔آئیے آپ کو اس مشروب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
اجزاء
ڈیڑھ لیٹر کم چکنائی والا(فیٹ)دودھ
دو چمچ سوکھی ہوئی سبز چائے
کوشش کریں کہ سبز چائے کو کسی ہربل کی دکان سے خریدیں اور ٹی بیگ استعمال نہ کئے جائیں۔
بنانے کا طریقہ
دودھ کو ابال کر اسے 70ڈگری پر گرم کریں اور اس میں دو چمچ سبز چائے ڈال دیں۔یاد رہے کہ جب آپ سبز چائے ڈالیں تو دودھ گرم یا نیم گرم نہ ہو بلکہ بہت زیادہ گرم ہو۔اب برتن کو20منٹ تک ڈھانپ کر رکھ دیں اور پھر چھان لیں۔اب ہر دوگھنٹے بعد ایک کپ پئیں۔اگر آپ بہترین نتیجے کے خواہاں ہیں تو کم از کم دو لیٹرپانی بھی ساتھ پئیں۔
اس مشروب سے آپ کے جسم میں اضافی پانی اور زہریلے مادے نکل جائیں گے اور آپ ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
اہم نوٹ: یہ مشروب آپ مہینے میں دو بار سے زائد استعمال نہ کریں۔اگر آپ کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اپنے ڈاکٹر سے پوچھ کر اس نسخے کا استعمال کریں
SUBSCRIBE OUR US ON GOOGLE
You can lose 12 to 23 pounds in 3 weeks with this healthy and non-restrictive diet;Get it here today:https://speedy-files.com/aVly
No comments:
Post a Comment